الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن و رہنما تحریک انصاف شکیل احمد کی رکنیت دوبارہ بحال کر دی ہے۔
کمیشن کی جانب سے شکیل احمد کے گوشوارے جمع کروانے کے بعد ان کی رکنیت بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔
الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت شکیل احمد کی معطلی اب ختم ہو چکی ہے۔





