محمد اعجاز آفریدی
خیبرپختونخواحکومت نے مطیع اللہ خان کو سیکرٹری انفارمیشن خیبرپختونخوا لگایاگیاہے۔
اس سلسلے میں محکمہ اسٹبلشمنٹ خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا۔
یہ بھی پڑھیں : وزیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے رمضان پیکج سے متعلق بڑی خوشخبری سنادی
جاری ہونے والے والے اعلامیہ کے مطابق اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں تعیناتی کے منتظر گریڈ 20 کے پی اے ایس آفیسر مطیع اللہ خان کو سیکرٹری انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا تعینات کیا گیاہے۔





