لکی مروت کے عوام نے دہشت گردوں کو اپنے علاقے سے بھگادیا

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کی مٹی نے ایک بار پھر اپنی وفاداری اور جرات کی داستان رقم کر دی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ علاقے کے عوام نے  دہشت گردوں کا گھیراؤ کیاہے اور انہیں علاقے سے بھاگنے پر مجبور کر دیا ہے۔

عوام نے دہشت گردوں کے جھوٹے بیانیے کو پاؤں تلے روندتے ہوئے انہیں کھرا جواب دیا کہ “اگر تمہیں جہاد کا اتنا ہی شوق ہے تو ہندوستان جا کر لڑو، ہماری پرامن سرزمین کو آگ میں نہ جھونکو”۔

Scroll to Top