Uncategorized

اسمارٹ لاک ڈاؤن کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، طارق فضل چوہدری

وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی کوئی تجویز زیر غور نہیں آئی اور نہ ہی اسلام آباد بند ہونے جا رہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےان کا کہنا تھا کہ اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات سے […]

اسمارٹ لاک ڈاؤن کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، طارق فضل چوہدری Read More »

بنوں امن کمیٹی کے سربراہ حضرت عمر ڈی پی او اور ڈی آئی جی کے تبادلے کرواتا ہے، فوج اور آئی ایس آئی کا ایجنٹ ہے: امن کمیٹی اہلکارکا انکشاف

بنوں امن کمیٹی سے تعلق رکھنے والے پولیس اہلکار انعام عبدالغفار خان نے پولیس امن کمیٹی کے سربراہ حضرت اللہ پر براہِ راست اور سنسنی خیز الزامات عائد کر دیے ہیں۔ اہلکار انعام عبدالغفار کا ویڈیو میں کہنا تھا کہ یہ پولیس امن کمیٹی کا سربراہ حضرت اللہ انتہائی بیکار شخص ہے، یہ فوج اور

بنوں امن کمیٹی کے سربراہ حضرت عمر ڈی پی او اور ڈی آئی جی کے تبادلے کرواتا ہے، فوج اور آئی ایس آئی کا ایجنٹ ہے: امن کمیٹی اہلکارکا انکشاف Read More »

جیلوں میں موجود قیدیوں کا نجی ہسپتال سے علاج بنیادی حق نہیں، نجی ہسپتال میں علاج ’’میڈیکل بورڈ‘‘ کی تجویز کے بغیر نہیں کرایا جاسکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ جاری کردیا

عمران خان کے طبی معائنے کا حکم، پی ٹی آئی میڈیا نے ہسپتال منتقلی کا ڈراما بنا دیا

اسلام آباد: حکومتی اور باخبر قانونی ذرائع کے مطابق عدالت نے عمران خان کے لیے صرف میڈیکل بورڈ کے ذریعے معمول کے طبی معائنے کا حکم دیا تھا، تاہم بعض پی ٹی آئی سے وابستہ میڈیا حلقوں نے اس حکم کو اسپتال منتقلی کے طور پر پیش کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالتی حکم

عمران خان کے طبی معائنے کا حکم، پی ٹی آئی میڈیا نے ہسپتال منتقلی کا ڈراما بنا دیا Read More »

بنوں : پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، پانچ دہشت گرد ہلاک

بنوں : پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، پانچ دہشت گرد ہلاک

بنوں کے علاقے تھانہ ہوید کی حدود میں واقع گل بہار چوک میں پولیس اور محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ایک مشترکہ اور کامیاب کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ گل بہار چوک کے مقام پر ہونے والے اس مشترکہ آپریشن کے دوران سیکیورٹی

بنوں : پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، پانچ دہشت گرد ہلاک Read More »

دورہ ویسٹ انڈیزسے پہلے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی تیاریاں جاری

ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس نفاذ کے خلاف چکدرہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں پی ٹی آئی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں، تاجر تنظیموں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ملاکنڈ ڈویژن

دورہ ویسٹ انڈیزسے پہلے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی تیاریاں جاری Read More »

بی بی سی اردو کے مقامی ملازمین دو ماہ سے تنخواہوں سے محروم ، ادائیگی پاکستان مخالف من گھڑت رپورٹنگ سے مشروط

بی بی سی اردو کے پاکستان میں کام کرنے والے ملازمین گزشتہ دو ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔ ذرائع کے مطابق بی بی سی اردو کی جانب سے ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی وجہ مقامی مسائل پر منفی رپورٹنگ کو قرار دیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا مزید دعویٰ ہے کہ ملازمین

بی بی سی اردو کے مقامی ملازمین دو ماہ سے تنخواہوں سے محروم ، ادائیگی پاکستان مخالف من گھڑت رپورٹنگ سے مشروط Read More »

ایرانی ریال کی قدر میں بڑی تبدیلی، پاکستانی روپے کے مقابلے نئے ریٹ جاری

ایرانی ریال میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر

امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمت کی یادداشت (MoU) طے پانے اور عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستانی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایرانی ریال کی مانگ میں اچانک بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ غیر یقینی صورتحال ختم ہونے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ایک کروڑ ایرانی کرنسی کی

ایرانی ریال میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر Read More »

خیبر پختونخوا میں اعلی افسران کےتبادلے و تقرریاں

محمد اعجاز آفریدی حکومتِ خیبر پختونخوا نے بدھ کے روز صوبے بھر میں متعدد سینئر بیوروکریٹس کے تبادلے اور تقرریوں کے احکامات جاری کر دیے۔ اعلامیہ کے مطابق محکمہ موسمیاتی تبدیلی، جنگلات، ماحولیات اور جنگلی حیات میں بطور سیکشن آفیسر خدمات انجام دینے والے محمد حفیظ (پی ایم ایس بی ایس-17) کا تبادلہ کر کے

خیبر پختونخوا میں اعلی افسران کےتبادلے و تقرریاں Read More »

خیبرپختونخوا میں پولیس کے اعلی افسران کے تبادلے

آئی جی خیبرپختونخوا نے گریڈ 19 اور 20 کے تین اہم افسران کے تبادلے کر دیے ہیں۔ سینٹرل پولیس آفس کے اعلامیے کے مطابق ڈی آئی جی سیکیورٹی ڈویژن قاسم علی خان کو اب ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) مردان کی اہم ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق بنوں ریجن میں تعینات

خیبرپختونخوا میں پولیس کے اعلی افسران کے تبادلے Read More »

بڑی سیاسی سرگرمی! وزیراعظم آج کہاں کا دورہ کریں گے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

وزیر اعظم شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچیں گے جہاں وہ اہم سیاسی و انتظامی ملاقاتیں کریں گے۔ دورے کے دوران وزیر اعظم گورنر گلگت بلتستان اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات کریں گے، جس میں علاقے کی ترقیاتی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اس موقع

بڑی سیاسی سرگرمی! وزیراعظم آج کہاں کا دورہ کریں گے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »

Scroll to Top