بانی پی ٹی آئی عمران خان سے آج ملاقات، چھ رہنماؤں کی فہرست جیل حکام کو بھیج دی گئی
تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا روز مقرر ہے۔ پی ٹی آئی کے آرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے ملاقات کے لیے چھ رہنماؤں کی فہرست جیل حکام کو بھیج دی ہے۔
ملاقات کی فہرست میں شامل رہنماؤں کے نام درج ذیل ہیں:
ابراہیم خان
مخدوم عامر شاہ
اسد عباسی
چودھری نذیر
نادیہ خٹک
راجہ شہباز بھٹی
یہ پی ٹی آئی رہنما آج اڈیالہ جیل میں بانی پارٹی سے ملاقات کے لیے حاضر ہوں گے۔





