سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک کی والدہ انتقال کر گئیں۔ اہلخانہ کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج شام ساڑھے 5 بجے کالا باغ قلعہ میں ادا کی جائے گی۔
مرحومہ کے انتقال کی خبر پر اہل خانہ، قریبی رشتہ دار اور سیاسی و سماجی حلقوں میں غم کا سماں ہے۔