بے روزگاری ،مہنگائی ،حکومت کی ایک سالہ کارکردگی ”زیرو“ ہے،جنید اکبر

بے روزگاری ،مہنگائی ،حکومت کی ایک سالہ کارکردگی ”زیرو“ ہے،جنید اکبر

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر کی حکومت کی ایک سالہ کارکردگی پر کڑی تنقید، بولےکہ ملک میں کاروبار کیلئے مواقع نہیں ہے

، زرمبادلہ نہیں ہے ،امن و امان کی بدتر صورتحال ہے، آئین کی بالادستی قائم ہے ہی نہیں ،لوگ تنخواہوں سے اپنے بل نہیں دے سکتے عدالتوں سے ریلیف مل نہیں رہی تو ایک سالہ کارکردگی کہاں ہے؟

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں بڑی تبدیلیاں لارہی ہیں،امارت اور وزارت کو الگ کررہے ہیں ، وزیراعظم سے کسی نے پوچھا ہے کہ پرویز خٹک کو مشیر بنایا جارہا ہے یا نہیں ؟

Scroll to Top