نیوز ی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

نیوز ی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

چیمپنز ٹرافی کا دوسرا میچ فائنل ،جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ مد مقابل ،نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آمنے سامنے

اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرینگے کپتان نیوزی لینڈ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے ، کپتان نیوزی لینڈ

چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا سیمی فائنل میچ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جارہاہے ، آج کی فاتح ٹیم فائنل میں دبئی میں بھارت سے ٹکرائے گی ۔

Scroll to Top