پاک افغان طورخم بارڈر پر ایک بار پھر فائرنگ،سکیورٹی فورسز ہائی الرٹ

Pakistan SCO Summit 2026

پاک افغان طورخم بارڈر پر ایک پھر فائرنگ وقفے وقفے سے جاری ، فائرنگ کے نتیجے میں رہائشی شدید زخمی

جبکہ آبادی کو نقصان پہنچا ہے تفصیلات کے مطابق فائرنگ و گولہ باری سے آبادی نشانہ تاحال جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوا۔سکیورٹی فورسز ہائی الرٹ ہیں،وقفے وقفے سے فائرنگ جاری ہے

۔پاک افغان طورخم بارڈر پر فائرنگ سے باچا مینہ کی رہائشی زخمی ، باچا مینہ میں حمید نامی شخص کے گھر پر ماٹر گولہ گرگئی آبادی کو نقصان پہنچا ہے۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top