کمیٹی قائم ،خیبر پختونخوا میں کارخانوں کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کا فیصلہ

کمیٹی قائم ،خیبر پختونخوا میں کارخانوں کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کا فیصلہ

اعلامیہ کے مطابق محکمہ انڈسٹری خیبر پختونخوا نے 5 ممبران پر مشتمل کمیٹی تشکیل دیدی

کمیٹی 5 سالہ انڈسٹریل پالیسی تیار کرنے میں اپنی تجاویز پیس کریگی ۔تفصیلات کے مطابق کمیٹی کارخانوں کو درپیش مشکلات کی نشاندہی کریگی

، سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے بھی تجاویز دینا کمیٹی کی ذمہ داری ہوگی تمام محکموں کو کیسے ایک ساتھ ملایاجائے یہ بھی کمیٹی تجاویز دے گی ۔

Scroll to Top