گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا اچانک دورہ صوابی

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا اچانک دورہ صوابی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی جماعت اسلامی کی سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی رہائش گاہ آمد۔

گورنر نے سابق سینیٹرمشتاق احمدخان سے انکے بھائی شکیل احمد کی وفات پر فاتحہ خوانی کی گورنر کا سابق سینیٹر مشتاق احمد و دیگر لواحقین سے اظہار تعزیت کی ۔

گورنر کی مرحوم کے درجات بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا،واقعہ پر انتہائی افسوس ہوا، آپکے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

گورنر کی سابق سینیٹر مشتاق احمد سے گفتگو رکن قومی اسمبلی فتح اللہ خان میانخیل اور پیپلز پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری شجاع خانزادہ بھی گورنر کے ہمراہ تھے۔

Scroll to Top