پوری تیاری کیساتھ پارلیمنٹ جائینگے، کسی کو بولنے نہیں دینگے ، زرتاج گل

پوری تیاری کیساتھ پارلیمنٹ جائینگے، کسی کو بولنے نہیں دینگے ، زرتاج گل

Pakistan SCO Summit 2026

سینیٹر عون عباس بپی کو رات کی تاریکی میں اٹھایا گیا، سینیٹر اعجاز کے پروڈکشن آرڈر نہیں جاری کیے جا رہے۔

ہم جانتے ہیں آج پارلیمنٹ میں ہمیں بولنے کا موقع نہیں دیا جائے گا، زرتاج گل ہم بھی پوری تیاری کے ساتھ جائیں گے، کسی کو بولنے ہم بھی نہیں دیں گے۔

ہمارا پارلیمانی اجلاس جاری ہے، جلد لائحہ عمل سے آگاہ کریں گے،ہمارے سینیٹر عون عباس بپی کو رات کی تاریکی میں اٹھایا گیا، سینیٹر اعجاز کے پروڈکشن آرڈر نہیں جاری کیے جا رہے، یہ بے اختیار حکومت ہے، ان کے پاس اختیار ہی نہیں۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top