شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ ادا

شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ ادا

ایران کے شہید ایرانی سپریم لیڈ ر ایت اللہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔

ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ جعفر سبحانی نے شہید ایرانی سپریم لیڈ ر ایت اللہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ پڑھائی ۔

شہید ایرانی سپریم لیڈ ر ایت اللہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان ، اسپیکر باقر قالیباف اور دیگر شریک ہوئے ۔

ایران کے شہید ایرانی سپریم لیڈ ر ایت اللہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ میں سو ملکوں کے وفود سمیت لاکھوں افراد نے شرکت کی ۔

تدفین سے قبل شہید ایرانی سپریم لیڈ ر ایت اللہ سید علی خامنہ ای کی میت کو عراق کے شہروں نجف اورکربلا بھی لے جایا جائیگا جبکہ ان کو مشہد میں سپرد خاک کیاجائیگا۔

یہ بھی پڑھیں:  اب الیکٹرک گاڑی خریدنا ہوگا آسان، حکومت کی نئی اسکیم سامنے آگئی

واضح رہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے رواں برس 28فروری کو مشترکہ حملے میں شہید ایرانی سپریم لیڈ ر ایت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت کے سبب 8مارچ کو یعنی تقریبا ایک ہفتے ہی میں نئے سپریم لیڈ ر کا انتخاب کرلیا گیا تھا تاہم شہید سپریم لیڈر کی فوری تدفین نہیں کی گئی تھی ۔

گذشتہ روز شہید ایرانی سپریم لیڈ ر ایت اللہ سید علی خامنہ ای اور ان کیساتھ شہید ہونیوالے ان کے اہل خانہ کی میتیں تہران میں عوامی دیدا کیلئے رکھی گئی تھیں ۔

Scroll to Top