دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑی لیونل میسی نے بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔
لیونل میسی نے رواں سال منعقد ہونے والے فیفا ورلڈکپ میں تیسری مرتبہ اپنی ٹیم کو فائنل تک پہنچایاتاہم وہ تمام تر کوششوں کے باوجود اپنی ٹیم کو ٹائٹل نہ جتوا سکے۔
یہ بھی پڑھیں : انگلینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچز ہارنے کے بعد پی سی بی نے بڑا فیصلہ کرلیا
کھیل کے ماہرین اور شائقین کی جانب سے پہلے ہی یہ امکان ظاہر کیا جا رہا تھا کہ یہ میسی کے کیریئر کا آخری ورلڈکپ ہو سکتا ہے جس کے بعد اب انہوں نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔





