نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا، جس کے بعد گھریلو اور تجارتی صارفین کو مزید مہنگی ایل پی جی خریدنا پڑے گی۔
تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 54 پیسے فی کلو اضافہ کیاگیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 248روپے 37 پیسے فی کلو مقررکردی گئی ہے ۔
نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا ،جس کے بعد گھریلو اور تجارتی صارفین کو مزید مہنگی ایل پی جی خریدنا پڑے گی ۔





