مائنز اینڈ منرلز بل پاس کروانےکیلئے حکومت کو خیبر پختونخوا کے عوام سے بات کرنا ہوگی،زرتاج گل

مائنز اینڈ منرلز بل پاس کروانےکیلئے حکومت کو خیبر پختونخوا کے عوام سے بات کرنا ہوگی،زرتاج گل

زرتاج گل نے کہاکہ مائنز اینڈ منرلز بل پاس کروانےکیلئے حکومت کے پی عوام سے بات کرنا ہوگی ۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل میں فیصل واوڈا اور پی ٹی آئی کی پارلیمانی لیڈر زرتاج گل نے شرکت کی ، سینئر سیاستدان اور سینیٹر فیصل واوڈا نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ خیبر پختونخوا میں مائنز اینڈ منرلز ایکٹ پاس ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا جس پر پارلیمانی لیڈر تحریک انصاف قومی اسمبلی زرتاج گل نے کہاکہ مائنز اینڈ منرلز بل پاس کروانےکیلئے حکومت کو خیبر پختونخوا کے عوام سے بات کرنا ہوگی۔

آخر پر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہاکہ ایم کیو ایم پاکستان کے بعد پی ٹی آئی پاکستان کی کوششیں چل رہی ہیں ۔

Scroll to Top