وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔
وزارت خزانہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں دو 2روپے کمی کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت پیٹرول 252روپے 63پیسے جبکہ ڈیزل 256روپے اور 64پیسے مقررکی گئی ہے۔
نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا ۔





