کوئٹہ کے نواحی علاقے مستونگ روڈ پر صبح سویرے افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں 2 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ۔

ہری پور،تحصیل غازی میں افسوسناک واقعہ

Pakistan SCO Summit 2026

ضلع ہری پور کی تحصیل غازی کے علاقے جلو میرا میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں گھر کے باہر کھیلتی ہوئی دو کمسن بچیاں پانی کے ٹینک میں گر کر جاں بحق ہوگئیں۔

حادثے کا شکار ہونے والی بچیوں کی شناخت 8 سالہ زینب اور 7 سالہ زریاب کے ناموں سے ہوئی ہے۔

واقعے کے بعد اہل علاقہ اور لواحقین میں کہرام مچ گیا اور بچیوں کی لاشوں کو فوری طور پر ٹراما سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top