فیفا ورلڈ کپ فائنل کے بعد جھگڑا کرنے پر ارجنٹینا اور سپین کے کھلاڑیوں پر پابندی و جرمانے

فیفا ورلڈ کپ فائنل کے بعد جھگڑا کرنے پر ارجنٹینا اور سپین کے کھلاڑیوں پر پابندی و جرمانے

فیفا ورلڈ کپ فائنل کے اختتام پر سپین اور ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کے درمیان جھگڑے کے معاملے پر فیفا نے دونوں ٹیموں ارجنٹینا اور سپین کے کھلاڑیوں پر پابندی اور بھاری جرمانے عائد کردیئے۔

فیفا کی جانب سے  ارجنٹینا کے لینڈرو پیریڈس پر 10 انٹرنیشنل میچز کی پابندی اور 90 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا، ارجنٹینا کے مولینا کو 7 میچز کیلئے معطل اور 90 ہزار ڈالر جرمانہ کیا گیا ہے۔

ارجنٹینا کے ٹیم آفیشل روبرٹو آیالا 3 میچز کیلئے معطل اور 30 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا۔

 یہ بھی پڑھیں: اسپین نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، 16 سال بعد عالمی چیمپئن بن گیا

ارجنٹینا کے تھیاگو الماڈا اور سپین کے پابلو مارٹن پر ایک، ایک میچ کی پابندی اور 30 ہزار ڈالر جرمانہ کیا گیا ہے۔

Scroll to Top