گلگت بلتستان میں عام انتخابات 24 جنوری 2026 کو ہوں گے
گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ جی بی کونسل نے آج انتخابی شیڈول سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے بتایا کہ نئے انتخابات 24 جنوری 2026 کو منعقد ہوں گے۔ یہ انتخابات گزشتہ ماہ قانون ساز اسمبلی کی پانچ سالہ آئینی مدت پوری ہونے کے بعد کرائے […]
گلگت بلتستان میں عام انتخابات 24 جنوری 2026 کو ہوں گے Read More »










