ایک اور فالس فلیگ: نئی دہلی میں دھماکہ، بھارتی سہولت کار پاکستان کو مورد الزام ٹھہرانے لگے
بھارت کے دارلحکومت نئی دہلی کےعلاقے لال قلعے کےقریب ہونے والے دھماکے میں کم از کم 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ زرائع کے مطابق یہ واقعہ ایک مبینہ فالس فلیگ آپریشن تھا، جس کے بعد بھارتی سوشل میڈیا صارفین نے بغیر کسی تحقیقات کے پاکستان کو مورد الزام ٹھہرانا شروع کر دیا، بالکل […]










