Web Desk

خیبرپختونخوا حکومت کا ضم اضلاع کے فنڈز پر وفاق سے شکوہ

پشاور۔ خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے ضم اضلاع کے فنڈز مسلسل دو سال سے منجمد ہیں اور اطلاعات کے مطابق وزیرِاعظم کی ہدایت پر اے آئی پی فنڈز بھی روکے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت اپنے وسائل سے ان فنڈز کی کمی […]

خیبرپختونخوا حکومت کا ضم اضلاع کے فنڈز پر وفاق سے شکوہ Read More »

KP Government School

خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی کے باوجود اسکول بدحالی کا شکار

سلمان یوسفزئی خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کے باوجود سرکاری اسکولوں کی حالت زار میں بہتری نہ آسکی۔ صوبائی دارالحکومت پشاور کے متعدد سرکاری اسکولوں میں تاحال صرف ایک ہی ٹیچر تعینات ہے، جس کے باعث تعلیمی نظام شدید متاثر ہو رہا ہے۔ پختون ڈیجیٹل کو دستیاب محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے دستاویزات کے مطابق

خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی کے باوجود اسکول بدحالی کا شکار Read More »

KP Tourism

خیبرپختونخوا: سیاحت کا فروغ، لاکھوں سیاحوں کی آمد

سلمان یوسفزئی پشاور۔ خیبرپختونخوا کے قدرتی حسن اور دلکش مناظر ملکی و غیر ملکی سیاحوں کے لیے توجہ کا مرکز بن گئے۔ گزشتہ سال سیاحتی سیزن کے دوران 2 کروڑ 61 لاکھ سے زائد مقامی جبکہ 7,664 غیرملکی سیاحوں نے خیبرپختونخوا کے مختلف سیاحتی مقامات کا رخ کیا۔ محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے اعداد و شمار

خیبرپختونخوا: سیاحت کا فروغ، لاکھوں سیاحوں کی آمد Read More »

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر تین ملکی کرکٹ سیریز اپنے نام کردیا ۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 243 رنز کا ہدف دیا جو نیوزی لینڈ نے 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا- کراچی میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس پاکستان نے جیتا اورپہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ،پاکستان

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی Read More »

انٹر کالج اسپورٹس گالا کا افتتاح،2 ہزار سے زائد طلباء  حصہ لیں گے

پشاور۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام صوبائی اسپورٹس گالا کا آغاز ہوگیا، جس میں 320 کالجز کے 2,000 سے زائد طلبہ و طالبات حصہ لے رہے ہیں۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈا پور نے افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور محکمہ اعلیٰ تعلیم کی کھیلوں کے فروغ

انٹر کالج اسپورٹس گالا کا افتتاح،2 ہزار سے زائد طلباء  حصہ لیں گے Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی، شیر افضل مروت

’مجھے کیوں نکالا‘ شیر افضل مروت کا نعرہ، حکومتی اراکین بھی حمایت میں بول پڑے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے نکالے جانے والے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے بھی قومی اسمبلی کے اجلاس میں “مجھے کیوں نکالا” کا نعرہ بلند کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شیر افضل مروت آج قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کی بجائے حکومتی گیٹ سے داخل ہوئے، جس پر حکومتی اراکین نے

’مجھے کیوں نکالا‘ شیر افضل مروت کا نعرہ، حکومتی اراکین بھی حمایت میں بول پڑے Read More »

Business

ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، سالانہ شرح 0.98 فیصد تک پہنچ گئی

 گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.04 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح 0.98 فیصد ہو گئی۔ ادارہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 13 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، 15 اشیا سستی اور 23 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ مہنگی ہونے والی اشیا:

ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، سالانہ شرح 0.98 فیصد تک پہنچ گئی Read More »

امریکہ سے بے دخل افراد پاناما پہنچ گئے

امریکہ سے بے دخل کیے گئے 119 افراد کو لے کر ایک طیارہ پاناما پہنچ گیا ہے۔ بے دخل کیے جانے والوں میں چین، ازبکستان، پاکستان اور افغانستان کے شہری شامل ہیں۔ مزید دو پروازوں کے ذریعے کل 360 افراد کی بے دخلی متوقع ہے۔ پاناما نے امریکہ سے بے دخل کیے گئے افراد کے

امریکہ سے بے دخل افراد پاناما پہنچ گئے Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اقدام: ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر کو ائیر ایمبولینس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

سلمان یوسفزئی خیبرپختونخوا حکومت نے عوامی فلاح و بہبود کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے اپنے ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر کو ائیر ایمبولینس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس منصوبے کا جائزہ مشیر صحت احتشام علی نے لیا اور اس دوران ایک ٹیسٹ فلائیٹ میں بھی حصہ بھی لی۔ مشیر صحت

خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اقدام: ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر کو ائیر ایمبولینس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ Read More »

Chief Justice Peshawar

پشاور ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے حلف اٹھا لیا

پشاور ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی یہ پروقار تقریب گورنر ہاؤس پشاور میں منعقد ہوئی، جہاں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ان سے حلف لیا۔ تقریب میں خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سردار علی امین گنڈاپور سمیت پشاور ہائیکورٹ کے جج

پشاور ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے حلف اٹھا لیا Read More »

Scroll to Top