دہشت گردی کے خلاف پی ٹی آئی کی پالیسی شروع سے واضح ہے، شفیع جان
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان نے وزیر مملکت طلال چوہدری کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ الزامات سراسر حقائق کے منافی اور سیاسی بدنیتی پر مبنی ہیں۔ اُن کے مطابق وفاقی اور پنجاب حکومت کے کچھ وزراء مسلسل نوجوان وزیراعلیٰ سہیل آفر یدی […]
دہشت گردی کے خلاف پی ٹی آئی کی پالیسی شروع سے واضح ہے، شفیع جان Read More »







