Muhammad Shoaib

سہیل آفریدی کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد؟ عمران خان کا اہم پیغام سامنے آگیا

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے متعلق اپنی بہن نورین نیازی کو اہم پیغام دیا ہے، جس میں 27 ستمبر کے اسلام آباد مارچ اور ممکنہ تحریکِ عدم اعتماد کا معاملہ بھی سامنے آیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے […]

سہیل آفریدی کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد؟ عمران خان کا اہم پیغام سامنے آگیا Read More »

آئی فون 18 پرو مفت حاصل کرنے کا موقع، صارفین کیلئے خوشخبری

امریکی موبائل نیٹ ورک کمپنی ٹی موبائل نے اپنے صارفین کیلئے آئی فون 18 پرو مفت حاصل کرنے کی نئی پیشکش متعارف کرادی ہے، تاہم آفر سے فائدہ اٹھانے کیلئے صارفین کو مخصوص شرائط پوری کرنا ہوں گی۔ کمپنی کے مطابق اس پیشکش سے فائدہ اٹھانے کیلئے صارفین کو ٹی موبائل کا ’’ایکسپیرئنس بِیانڈ‘‘ پلان

آئی فون 18 پرو مفت حاصل کرنے کا موقع، صارفین کیلئے خوشخبری Read More »

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 96 گھنٹوں کے دوران 71 سے زائد دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: پاکستان میں دہشتگردی کی سرگرمیوں میں افغان طالبان حکومت کی مبینہ شمولیت اور بھارت کی پشت پناہی کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، بلوچستان میں گزشتہ 96 گھنٹوں کے دوران آپریشن شابان اور دیگر علاقوں میں 71 سے زائد دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 96 گھنٹوں کے دوران 71 سے زائد دہشتگرد ہلاک Read More »

پاک بحریہ کی بڑی کامیابی، آبدوز ہنگور نے پہلی بار لائیو ویپن فائرنگ مکمل کرلی

کراچی: پاک بحریہ کی آبدوز پی این ایس ایم ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو ویپن فائرنگ کامیابی سے مکمل کرلی، آبدوز نے طویل فاصلے پر موجود مقررہ ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لائیو ویپن فائرنگ کے دوران ہنگور نے

پاک بحریہ کی بڑی کامیابی، آبدوز ہنگور نے پہلی بار لائیو ویپن فائرنگ مکمل کرلی Read More »

ڈی آئی خان سانحہ، وزیراعلیٰ کی آمد پر ہسپتال میں دوسرے مریضوں کیلئے دروازے بند، یہ ہمدردی نہیں پروٹوکول ہے، شہری

ڈیرہ اسماعیل خان: خودکش حملے کے زخمیوں کی عیادت کیلئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے تاخیر سے ہسپتال پہنچنے پر شہریوں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے، جبکہ وزیراعلیٰ کے دورے کے موقع پر وی وی آئی پی پروٹوکول اور عام مریضوں و تیمارداروں کو پیش آنے والی مشکلات پر بھی سوالات

ڈی آئی خان سانحہ، وزیراعلیٰ کی آمد پر ہسپتال میں دوسرے مریضوں کیلئے دروازے بند، یہ ہمدردی نہیں پروٹوکول ہے، شہری Read More »

سوات: مزدوری کا جھانسہ دے کر کم عمر بچے سے بدفعلی، ملزم گرفتار

شہزاد نوید سوات: تھانہ بنڑ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مزدوری کا جھانسہ دے کر کم عمر بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ متاثرہ بچے کے والد کی مدعی میں درج رپورٹ کے مطابق ملزم سلطان محمود نے بچے کو کام کا فریب دے کر اپنے پاس

سوات: مزدوری کا جھانسہ دے کر کم عمر بچے سے بدفعلی، ملزم گرفتار Read More »

خیبر: سمگلروں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او ملاگوری ریاض حسین شہید

ہارون شنواری ضلع خیبر: تحصیل ملاگوری کے علاقے شیربرج میں سمگلروں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں شدید زخمی ہونے والے ایس ایچ او تھانہ ملاگوری ریاض حسین آفریدی اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او ریاض حسین آفریدی آج شیربرج کے علاقے میں سمگلروں کے

خیبر: سمگلروں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او ملاگوری ریاض حسین شہید Read More »

کوہاٹ خودکش دھماکا، دہشت گرد بارود سے بھری گاڑی اور رکشے میں پہنچے، تفتیشی حکام

کوہاٹ: محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی تفتیشی ٹیم کی 18 ستمبر کو پرانی پولیس لائنز میں ہونے والے خودکش دھماکے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں، جبکہ تفتیش کے دوران دہشت گردوں کے حملے تک پہنچنے کے طریقہ کار سے متعلق اہم معلومات سامنے آئی ہیں۔ تفتیشی حکام کے مطابق دہشت گرد بارود

کوہاٹ خودکش دھماکا، دہشت گرد بارود سے بھری گاڑی اور رکشے میں پہنچے، تفتیشی حکام Read More »

ہائبرڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑی کمی، صارفین کیلئے خوشخبری

اگر آپ ہائبرڈ گاڑی خریدنے کا ارادہ رکھتے تھے لیکن بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث فیصلہ مؤخر کردیا تھا تو اب صارفین کیلئے ریلیف کی خبر سامنے آگئی ہے۔ پاکستان میں ہائبرڈ الیکٹرک وہیکلز (HEVs) کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ حکومت کی جانب سے 2000 سی سی تک کی گاڑیوں

ہائبرڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑی کمی، صارفین کیلئے خوشخبری Read More »

انٹرنیٹ سروس ڈاؤن، تمام موبائل کمپنیوں کی انٹرنیٹ سروسز متاثر

 اسلام آباد: جڑواں شہروں کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جبکہ بعض علاقوں میں موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروسز بھی جزوی طور پر متاثر ہوئی ہیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق ایک ٹیلی کام آپریٹر کے نیٹ ورک

انٹرنیٹ سروس ڈاؤن، تمام موبائل کمپنیوں کی انٹرنیٹ سروسز متاثر Read More »

Scroll to Top