Wali Ul Rehman

پی او اے کا چونکا دینے والا فیصلہ! کھیلوں کی دنیا میں بڑی ہلچل مچ گئی !

پاکستان میں منعقد ہونے والی 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز کے ایتھلیٹکس مقابلوں کی بہترین تیاریوں اور شاندار انعقاد کے لیے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) نے ایک بڑا اور اہم اقدام اٹھایا ہے۔ پی او اے کے صدر عارف سعید کی منظوری کے بعد 17 رکنی اعلیٰ سطح خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی […]

پی او اے کا چونکا دینے والا فیصلہ! کھیلوں کی دنیا میں بڑی ہلچل مچ گئی ! Read More »

صرف درد کی دوا یا گھریلو معجزہ؟ اسپرین گولی کے حیران کن فائدے!،عوام حیران

سر درد، بخار اور جسمانی درد کی عام دوااسپرین کے بارے میں اکثر لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ یہ صرف طبی مقاصد کے لیے استعمال ہوتی ہے لیکن گھریلو ٹوٹکوں کی دنیا میں اس گولی کے چند ایسے حیران کن استعمالات بھی سامنے آئے ہیں جو بالوں کے مسائل سے لے کر کپڑوں پر لگے

صرف درد کی دوا یا گھریلو معجزہ؟ اسپرین گولی کے حیران کن فائدے!،عوام حیران Read More »

پشاور کی تباہی کا ذمہ دار کون؟ غریدہ فاروقی نے پی ٹی آئی کا کٹھا چٹھا کھول دیا

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ اور انتظامی تبدیلیوں کے ساتھ ہی پی ٹی آئی کے ناکام 13 سالہ اقتدار کی قلعی کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ معروف سینئر صحافی و اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے پشاور کے بنیادی شہری مسائل، بالخصوص صفائی اور نکاسیِ آب کے نظام کی ابتر صورتحال پر روشنی ڈالتے

پشاور کی تباہی کا ذمہ دار کون؟ غریدہ فاروقی نے پی ٹی آئی کا کٹھا چٹھا کھول دیا Read More »

پی ٹی آئی کی تعلیمی نااہلی عیاں :موجودہ انتظامیہ کا زبوں حال تعلیمی نظام پرہنگامی اقدام!

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کے ذیلی ادارے نظامتِ پیشہ ورانہ ترقی کے امور کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہواجس میں ممبر ایڈوائزری کونسل برائے تعلیم ڈاکٹرعامرعبداللہ کو تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں اساتذہ کی تربیت، نئے اساتذہ کے انڈکشن پروگرام اور سیکٹر کی بہتری کے لیے کئی اہم فیصلے کیے

پی ٹی آئی کی تعلیمی نااہلی عیاں :موجودہ انتظامیہ کا زبوں حال تعلیمی نظام پرہنگامی اقدام! Read More »

پی ٹی آئی کے سیاہ دور کا اختتام: پرویز خٹک کا کل یومِ نجات ریلی کا اعلان

خیبرپختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ اور سینئر سیاستدان پرویز خٹک نے اپنے آبائی ضلع نوشہرہ میں ایک بڑے پاور شو سابق کرپٹ پی ٹی آئی کی حکومت کے اختتام پر ’یومِ نجات ریلی‘ نکالنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں اعلان کیا گیا ہے کہ کل جمعرات کو شمع چوک سے شوبرا چوک

پی ٹی آئی کے سیاہ دور کا اختتام: پرویز خٹک کا کل یومِ نجات ریلی کا اعلان Read More »

خیبرپختونخوا میں 23 ڈائریکٹوریٹس اور 3 گریڈز کے 30 افسران علاقائی ترقیاتی سیکرٹریٹ میں تعینات

خیبرپختونخوا کا علاقائی ترقیاتی سیکرٹریٹ مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے جس کے تحت 23 ڈائریکٹوریٹس اور مختلف محکموں کے 30 اعلیٰ افسران کو براہِ راست نئے سیکرٹریٹ کے زیرِ انتظام لایا گیا ہے۔ اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق انتظامی امور کو چلاتے

خیبرپختونخوا میں 23 ڈائریکٹوریٹس اور 3 گریڈز کے 30 افسران علاقائی ترقیاتی سیکرٹریٹ میں تعینات Read More »

خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے اختیارات منتقل

گورنر خیبرپختونخوا نے مینٹیننس آف پبلک آرڈر (MPO) آرڈیننس کے تحت شہریوں کی قبل از وقت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات صوبے بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو تفویض کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اس فیصلے کا بنیادی مقصد اضلاع کی سطح پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرز (DPOs) کی جانب سے بھیجی

خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے اختیارات منتقل Read More »

Scroll to Top