خیبرپختونخوا حکومت کا اراکین اسمبلی کے لیے ترقیاتی فنڈز کا اجرا
شاہد جان پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے رواں مالی سال کے نصف گزرنے کے بعد بالآخر اراکین اسمبلی کے لیے ترقیاتی فنڈز جاری کر دیے۔ محکمہ خزانہ اور ترقی و منصوبہ بندی نے اس ضمن میں 4 ارب 32 کروڑ روپے کی رقم مختص کی ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق یہ فنڈز “ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو” […]
خیبرپختونخوا حکومت کا اراکین اسمبلی کے لیے ترقیاتی فنڈز کا اجرا Read More »