چاسدرہ، 23 سالہ خواجہ سراء قتل، ملزم فرار
خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں نامعلوم ملزم نے فائرنگ کر کے خواجہ سراء کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق بدھ کی رات تقریباً 11 بجے تنگی روڈ پر واقع فیصل پلازہ میں نامعلوم ملزم نے فائرنگ کر کے 23 سالہ خواجہ سراء گُرگُرہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ضلع چارسدہ کے پولیس سٹیشن […]
چاسدرہ، 23 سالہ خواجہ سراء قتل، ملزم فرار Read More »