اعظم سواتی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
پشاور کی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کو 13 مارچ تک حفاظتی ضمانت دے دی۔ عدالت نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کیے ہیں۔ وفاقی حکومت اور دیگر فریقین کو درخواست گزار کے خلاف درج مقدمات کی رپورٹ جمع کرانے کے احکامات دیے […]
اعظم سواتی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا Read More »