پختونخوا ڈیجیٹل

ڈیوٹی اوقات کار کے بعد سرکاری گاڑیوں کے استعمال کے خلاف ملک سلیمان خان ایڈوکیٹ نے درخواست دائر کردی

ڈیوٹی اوقات کار کے بعد سرکاری گاڑیوں کے استعمال کے خلاف ملک سلیمان خان ایڈوکیٹ نے درخواست دائر کردی

پشاور ہائی کورٹ میں سرکاری افسران کا ڈیوٹی اوقات کار کے بعد سرکاری گاڑیوں کے استعمال کے خلاف ملک سلیمان خان ایڈوکیٹ نے درخواست دائر کی۔درخواست کی سماعت سماعت جسٹس وقار احمد اور جسٹس قاضی جواد احسان اللہ نے کی۔عدالت نے وفاقی و صوبائی حکومت کو کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 14دن اندر جواب جمع […]

ڈیوٹی اوقات کار کے بعد سرکاری گاڑیوں کے استعمال کے خلاف ملک سلیمان خان ایڈوکیٹ نے درخواست دائر کردی Read More »

ملک میں قانون نہیں ، لوگوں کے بنیادی حقوق سلب کئے جارہے ہیں ، اسد قیصر

ملک میں قانون نہیں ، لوگوں کے بنیادی حقوق سلب کئے جارہے ہیں ، اسد قیصر

پی ٹی آئی رہنما اور سابق سپیکر قومی سمبلی اسد قیصر نے پشاور ہائیکورٹ میں سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں قانون نہیں  لوگوں کے بنیادی حقوق سلب کئے جارہے ہیں کرم میں کل میں واقعات ہوئے ان کی مذمت کرتاہوں ، ان واقعات میں 5 قیمتی جانیں ضائع

ملک میں قانون نہیں ، لوگوں کے بنیادی حقوق سلب کئے جارہے ہیں ، اسد قیصر Read More »

لیڈی ریڈنگ ہسپتال کےسکیورٹی گارڈ کا شہری پر تشدد

لیڈی ریڈنگ ہسپتال کےسکیورٹی گارڈ کا شہری پر تشدد

لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے سیکیورٹی گارڈ کا شہری پر تشدد، ویڈیو وائرل پشاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال ایل آر ایچ کے سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے ایک شہری پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیکیورٹی گارڈ شہری کو زدوکوب کر رہا ہے جس پر عوامی حلقوں میں

لیڈی ریڈنگ ہسپتال کےسکیورٹی گارڈ کا شہری پر تشدد Read More »

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک کی افواہوں کو یکسر مسترد کر دیا

حکومت میں آ کر 26 ویں آئینی ترمیم کو ختم کرینگے،عمر ایوب

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت میں آ کر 26 ویں آئینی ترمیم کو ختم کریں گے۔ گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ورکرز اور رہنماؤں پر بے شمار جعلی کیسز درج کئے گئے ہیں، حکومت کے ساتھ کوئی

حکومت میں آ کر 26 ویں آئینی ترمیم کو ختم کرینگے،عمر ایوب Read More »

پشاور ہائیکورٹ کا اسد قیصر کو 8 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ کا اسد قیصر کو 8 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے رہنما پی ٹی آئی اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو 8 اپریل تک درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس عبدالفیاض نے اسد قیصر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی ، سابق سپیکر

پشاور ہائیکورٹ کا اسد قیصر کو 8 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم Read More »

لکی مروت : بھرتیوں میں ہیر پھیر ، پی ٹی آئی ایم پی این اے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، سپیکر فوری کا مطالبہ

لکی مروت: بھرتیوں میں ہیر پھیر، پی ٹی آئی ایم پی این اے نے اپنی حکومت کیخلاف نیا پنڈورا باکس کھول دیا، سپیکر سے فوری ایکشن کا مطالبہ

 خیبر پختونخوا اسمبلی کی رکن نے لکی مروت میں محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم (ای اینڈ ایس ای) میں ہونے والی بھرتیوں پر اعتراض اٹھاتے ہوئے آزاد انکوائری کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کردیا۔ رکن صوبائی اسمبلی نے اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کو ارسال کردہ مراسلے میں مؤقف اختیار کیا کہ لکی مروت میں ای

لکی مروت: بھرتیوں میں ہیر پھیر، پی ٹی آئی ایم پی این اے نے اپنی حکومت کیخلاف نیا پنڈورا باکس کھول دیا، سپیکر سے فوری ایکشن کا مطالبہ Read More »

اسحاق ڈار نے بھارتی وزیر خارجہ کا حملے کی پیشگی اطلاع کا دعویٰ مسترد کر دیا

افغانستان سے پاکستان میں مسلسل دراندازی ہورہی ہے ، وزیر خارجہ اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈا رکا کہنا ہے کہ افغانستان سے پاکستان میں مسلسل دراندازی ہورہی ہے ، دہشتگرد افغان سرزمین کو اپنے مذموم مقاصد کیلئے استعمال کررہے ہیں۔ خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغان عبوری حکومت اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے روکے ۔انہو ں نے کہا کہ ایل او سی عبور کرنے اور

افغانستان سے پاکستان میں مسلسل دراندازی ہورہی ہے ، وزیر خارجہ اسحاق ڈار Read More »

لکی مروت میں کنال کا پانی بند ، اہل علاقہ نے احتجاجاً گیس سپلائی روک دی

لکی مروت میں کنال کا پانی بند ، اہل علاقہ نے احتجاجاً گیس سپلائی روک دی

لکی مروت میں مروت کنال کا پانی بند ہونے پر مقامی افراد سراپا احتجاج بن گئے ۔ مروت بیٹنی قومی تحریک نے بیٹنی آئل اینڈ گیس فیلڈ کی سپلائی روک دی ہے اور انتظامیہ کیساتھ مذاکرات بھی ناکام ہوچکے ہیں ۔ مروت بیٹنی قومی تحریک کے چیئرمین انعام خان کا کہنا ہے کہ جب تک

لکی مروت میں کنال کا پانی بند ، اہل علاقہ نے احتجاجاً گیس سپلائی روک دی Read More »

Peshawar High Court

پشاور ہائیکورٹ کا پنجاب کے سیاستدانوں کو راہداری اور حفاظتی ضمانت دینے سے صاف انکار

پشاور ہائیکورٹ نے پنجاب سے تعلق رکھنے والے سیاستدانوں اور دیگر افراد کو راہداری اور حفاظتی ضمانت دینے سے انکار کردیا ۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ پنجاب کے رہائشی لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت کیلئے رجوع کریں سماعت کے دوران جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے کہا کہ راہداری اور حفاظتی ضمانت دینے کی حوصلہ شکنی

پشاور ہائیکورٹ کا پنجاب کے سیاستدانوں کو راہداری اور حفاظتی ضمانت دینے سے صاف انکار Read More »

پشاور ہائیکورٹ ، عمر ایوب کی 35 دنوں کیلئے حفاظتی ضمانت منظور

پشاور ہائیکورٹ ، عمر ایوب کی 35 دنوں کیلئے حفاظتی ضمانت منظور

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی مختلف مقدمات میں 35 دنوں کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کرلی ۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس عبدالفیاض پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے عمر ایوب کی حفاظتی ضمانت اور مقدمات کی تفصیلات کیلئے دئر درخواست پر سماعت کی دوران سماعت اسسٹنٹ

پشاور ہائیکورٹ ، عمر ایوب کی 35 دنوں کیلئے حفاظتی ضمانت منظور Read More »

Scroll to Top