پختونخوا ڈیجیٹل

نوشہرہ پولیس مقابلہ میں ایک منشیات فروش جاں بحق، دیگر فرار

نوشہرہ پولیس مقابلہ میں ایک منشیات فروش جاں بحق، دیگر فرار

نوشہرہ کے تھانہ اکوڑہ خٹک کے علاقے آدم زئی میں پولیس مقابلہ میں ایک منشیات فروش جاں بحق جبکہ دیگر منشیات فروش فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ واقعات کے مطابق اکوڑہ خٹک کے علاقے آدم زئی میں منشیات فروشوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی ، اس دوران پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک […]

نوشہرہ پولیس مقابلہ میں ایک منشیات فروش جاں بحق، دیگر فرار Read More »

لوئر کرم کے حالیہ واقعہ کیخلاف حکومت سخت کارروائی کریگی ، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

لوئر کرم کے حالیہ واقعہ کیخلاف حکومت سخت کارروائی کریگی ، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ لوئر کرم کے حالیہ واقعہ کیخلاف حکومت سخت کارروائی کریگی ۔ یاد رہے کہ لوئر کرم میں گذشتہ روز سامان لے جانیوالے قافلے پر فائرنگ کی گئی ، اس واقعہ میں جہاں 5 افراد شہید اور 15 زخمی ہوئے ، وہیں سامان لوٹ کر

لوئر کرم کے حالیہ واقعہ کیخلاف حکومت سخت کارروائی کریگی ، بیرسٹر ڈاکٹر سیف Read More »

لوئر کرم میں فائرنگ سے 5 اہلکار شہید ، 15زخمی ، حالات پھر کشیدہ

لوئر کرم میں فائرنگ سے 5 اہلکار شہید ، 15زخمی ، حالات پھر کشیدہ

لوئر کرم میں فائرنگ سے 5 اہلکار شہید ،15 زخمی ہوگئے ، ان تازہ فائرنگ واقعات کے بعد علاقے میں حالات پھر کشیدہ ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کرم کے علاقے بگن میں ریسکیو آپریشن کے دوران اہلکاروں پر شرپسندوں کی فائرنگ سے 5اہلکار شہید جبکہ 4 زخمی ہوگئے اس دوران شرپسندوں نے 3 گاڑیوں

لوئر کرم میں فائرنگ سے 5 اہلکار شہید ، 15زخمی ، حالات پھر کشیدہ Read More »

خیبر پختونخوا ، 17 سال میں کتنے پولیس اہلکار دہشتگردانہ حملوں میں شہید ہوئے ، رپورٹ جاری

خیبر پختونخوا ، 17 سال میں کتنے پولیس اہلکار دہشتگردانہ حملوں میں شہید ہوئے ، رپورٹ جاری

خیبر پختونخوا میں 2008 سے 2024 تک 16 سو 70 پولیس اہلکار دہشتگردانہ حملوں میں شہید ہوئے ، سب سے زیادہ 210 اہلکار سال 2009 میں شہید ہوئے ۔ یہ اعداد وشمار محکمہ داخلہ کی رپورٹ میں پیش کیے گئے ہیں اس حوالے سے دستاویزات کے مطابق سال 2023 میں پولیس کے 174 اہلکاروں نے

خیبر پختونخوا ، 17 سال میں کتنے پولیس اہلکار دہشتگردانہ حملوں میں شہید ہوئے ، رپورٹ جاری Read More »

مولانا فضل الرحمان کے پاس بغیر کسی مفاد کے گیا تھا ، فیصل واوڈا

مولانا فضل الرحمان کے پاس بغیر کسی مفاد کے گیا تھا ، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ میں مولانا فضل الرحمان کے پاس بغیر کسی مفاد کے گیا تھا مولانا دوستی کا وعدہ نبھا رہے ہیں اور میں بھی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو الرٹ کرنے کے ٹونی فکیشن کی زبان بتارہی ہے کہ دھمکا

مولانا فضل الرحمان کے پاس بغیر کسی مفاد کے گیا تھا ، فیصل واوڈا Read More »

کوہاٹ ، پولیس موبائل پر دستی بموں سے حملہ ،1 دہشتگرد ہلاک ، کئی گرفتار

کوہاٹ کے علاقے شادی پور میں دہشتگردوں نے پولیس موبائل پر دستی بموں سے حملہ کردیا ۔ آرپی او کے مطابق حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے تفصیلات کے مطابق جوابی کارروائی میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا اور متعدد کو گرفتار کرلیاگیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ دہشتگرد وں کے قبضے

کوہاٹ ، پولیس موبائل پر دستی بموں سے حملہ ،1 دہشتگرد ہلاک ، کئی گرفتار Read More »

  پاکستان ریلوے: ڈویژنل سپرنٹنڈنٹس کو ملازمین کے تبادلوں کے اختیارات تفویض

پاکستان ریلوے میں ایک اہم تبدیلی کے تحت، محکمہ ریلوے کے تبادلوں کے اختیارات اب نچلی سطح کے افسران کو منتقل کر دیے گئے ہیں۔ پاکستان ریلوے کے چیف ایگزیکٹو عامر علی بلوچ کی ہدایت پرایک اہم نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق گریڈ 11 سے 15 تک کے ملازمین کے تقرر و

  پاکستان ریلوے: ڈویژنل سپرنٹنڈنٹس کو ملازمین کے تبادلوں کے اختیارات تفویض Read More »

جنید اکبر خان کا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے اجلاس میں خیبرپختونخوا کو مضبوط گڑھ بنانے کا عزم

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ کا پہلا باضابطہ اجلاس صدر جنید اکبر خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں پارٹی کے صوبائی تنظیمی عہدیداروں نے شرکت کی، جہاں تنظیمی امور اور دیگر اہم موضوعات پر تفصیل سے غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس میں کابینہ نے صوبے میں پی

جنید اکبر خان کا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے اجلاس میں خیبرپختونخوا کو مضبوط گڑھ بنانے کا عزم Read More »

تعلیمی اداروں میں منشیات برآمد ہونے پر پھانسی یا عمر قید کی سزا کی تجویز

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے تعلیمی اداروں میں منشیات کی برآمدگی پر سخت سزاؤں کے حوالے سے ترمیمی قانون صوبائی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے جس میں عمر قید یا پھانسی کی سزائیں تجویز کی گئی ہیں۔ ترمیمی قانونی مسودے میں خیبر پختونخوا کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹنس ایکٹ میں تبدیلی کی گئی ہے جس

تعلیمی اداروں میں منشیات برآمد ہونے پر پھانسی یا عمر قید کی سزا کی تجویز Read More »

آبائی علاقے جاتے ہیں تو انتظامیہ تحفظ کی بجائے تھرڈ الرٹ جاری کردیتی ہے : ملک عدنان خان

پشاور: جمعیت علما اسلام (ف) کے رکن صوبائی اسمبلی ملک عدنان خان نے ’پختون ڈیجیٹل‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں مجموعی طور پر امن و امان کی صورت حال کشیدہ ہے۔ ہزارہ ڈویژن کے علاوہ صوبے کے ہر ضلاع میں شہری قیام امن کے لئے سڑکوں پر نکلے رہے ہیں۔

آبائی علاقے جاتے ہیں تو انتظامیہ تحفظ کی بجائے تھرڈ الرٹ جاری کردیتی ہے : ملک عدنان خان Read More »

Scroll to Top