خیبر پختونخوا، رمضان پیکج کے تحت مستحق گھرانوں کو دس ہزار روپے فی خاندان دینے کا اعلان
خیبر پختونخوا صوبائی کابینہ نے رمضان میں مستحق خاندانوں کی بھرپور معاونت کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق رمضان پیکج کے تحت مستحق گھرانوں کو 10,000 روپے فی خاندان فراہم کیے جائیں گے۔ اس اسکیم کے تحت صوبائی اسمبلی کے ہر حلقے میں 5000 مستحق گھرانوں کی مالی معاونت کی جائے گی، جبکہ […]
خیبر پختونخوا، رمضان پیکج کے تحت مستحق گھرانوں کو دس ہزار روپے فی خاندان دینے کا اعلان Read More »









