دہشتگردی کیخلاف ساتھ بیٹھنے کیلئے پی ٹی آئی کہتی ہے پہلے ہمارے بانی کو رہاکرو: خواجہ آصف
پی ٹی آئی نے دہشت گردی کے خلاف قومی اتحاد کی پیشکش کو مشروط بنا دیا ہے اور پارٹی کے بانی عمران خان کی رہائی کو اس کا حصہ قرار دیا ہے۔ وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی دہشت گردی کے خلاف ساتھ بیٹھنے کے لیے شرط لگاتی ہے کہ پہلے عمران […]








