پی ٹی اے نے وی پی این سروس فراہم کنندگان کے لیے لائسنسنگ کا عمل شروع کر دیا
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں وی پی این سروسز فراہم کرنے والوں کو باضابطہ طور پر لائسنس جاری کرنا شروع کر دیا ہے۔ اب تک تین کمپنیوں کو وی پی این سروسز کے لیے کلاس لائسنس جاری کیے جا چکے ہیں۔ پی ٹی اے کے ترجمان کے […]
پی ٹی اے نے وی پی این سروس فراہم کنندگان کے لیے لائسنسنگ کا عمل شروع کر دیا Read More »









