بائنانس کے بانی کی پاکستان کرپٹو کونسل میں شمولیت
معروف کرپٹو ایکسچینج بائنانس کے بانی چانگ پینگ ژاؤ کو پاکستان کرپٹو کونسل کا اسٹریٹجک مشیر مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس اہم تقرری کا باضابطہ اعلان اسلام آباد میں ہونے والی ایک اعلیٰ سطحی ملاقات کے دوران کیا گیا، جس میں سی زیڈ اور پاکستان کرپٹو کونسل کے نمائندگان شریک ہوئے۔ اجلاس کی صدارت […]
بائنانس کے بانی کی پاکستان کرپٹو کونسل میں شمولیت Read More »










