ٹیکنالوجی

ترجمان سپارکو نے یکم شعبان کی متوقع تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد : سپارکو کے ترجمان نے بتایا ہے کہ شعبان 1447 ہجری کا نیا چاند 19 جنوری 2026 کو رات 12 بج کر 52 منٹ پر پیدا ہوگا۔ ترجمان نے یہ بھی کہا کہ 19 جنوری کی شام چاند کی رویت کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ انہوں نے امکان ظاہر کیا ہے […]

ترجمان سپارکو نے یکم شعبان کی متوقع تاریخ کا اعلان کر دیا Read More »

ملک بھر میں موبائل کال اور ڈیٹا پیکجز مہنگے ہوگئے

موبائل پیکجز مہنگے ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں

وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے سینیٹ اجلاس میں موبائل آپریٹرز کے ماہانہ سپرکارڈ پیکجز کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے حوالے سے تحریری وضاحت پیش کی ہے۔ شزا فاطمہ نے بتایا کہ موبائل آپریٹرز نے ماہانہ کارڈز کی قیمتوں میں 20 سے 50 فیصد تک اضافہ کیا ہے جس کی بنیادی وجہ ایندھن

موبائل پیکجز مہنگے ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں Read More »

یوٹیوب نے صارفین کے لیے قواعد مزید سخت کر دیے

کیلیفورنیا: گوگل کی ملکیت رکھنے والے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے کم عمر صارفین کے لیے والدین کے کنٹرولز کو مزید مضبوط اور تعمیری بنانے کے لیے نئی سہولیات متعارف کر دی ہیں۔ یوٹیوب کے مطابق اب والدین یہ طے کر سکتے ہیں کہ ان کے نوعمر بچے یوٹیوب شارٹس پر روزانہ کتنا وقت

یوٹیوب نے صارفین کے لیے قواعد مزید سخت کر دیے Read More »

پی ٹی اے کا سوشل میڈیا صارفین کو اہم انتباہ جاری

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سوشل میڈیا صارفین کو خبردار کیا ہے کہ وہ نفرت انگیز، ہتک آمیز یا گمراہ کن مواد کی اشاعت اور ترسیل سے گریز کریں۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صارفین کو ایسے مواد کو فوری طور پر ہٹانا چاہیے

پی ٹی اے کا سوشل میڈیا صارفین کو اہم انتباہ جاری Read More »

درآمد شدہ موبائل فونز پر ٹیکسز کے متعلق اہم خبر سامنے آ گئی

اسلام آباد: درآمد شدہ موبائل فونز پر ٹیکس میں کمی کے معاملے میں ابھی تک کوئی پیشرفت نہیں ہو سکی ہے، کیونکہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے فوری ریلیف کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت آئی ٹی اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ٹیلی کام

درآمد شدہ موبائل فونز پر ٹیکسز کے متعلق اہم خبر سامنے آ گئی Read More »

صحت کارڈ میں بڑے پیمانے پر مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف

غریب کی امید، بیمار کی ڈھال! صحت کارڈ نے 11 ماہ میں 10 لاکھ سے زائد زندگیاں بدل دیں

خیبر پختونخوا میں جاری صحت کارڈ پروگرام نے مالی رکاؤٹوں کو ختم کرتے ہوئے عوامی سطح پر ایک حقیقی سماجی انقلاب برپا کر دیا ہے۔ حالیہ جائزہ رپورٹ کے مطابق صرف 11 ماہ کے دوران تقریباً 10 لاکھ شہریوں نے اس پروگرام کے ذریعے مفت علاج حاصل کیا، جس سے صحت کے شعبے میں نمایاں

غریب کی امید، بیمار کی ڈھال! صحت کارڈ نے 11 ماہ میں 10 لاکھ سے زائد زندگیاں بدل دیں Read More »

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس ایک ہفتے تک متاثر رہنے کا خدشہ

صارفین تیار ہو جائیں! 15 جنوری کو پاکستان بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار متاثر ہو سکتی ہے

پاکستان بھر کے انٹرنیٹ صارفین کے لیے اہم خبر سامنے آئی ہے کہ 15 جنوری کو ملک میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہو سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیا ٹیل کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ ایک اہم سب میرین انٹرنیٹ کیبل پر مرمتی کام شیڈول ہے، جس کے باعث صارفین کو سست رفتار انٹرنیٹ اور

صارفین تیار ہو جائیں! 15 جنوری کو پاکستان بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار متاثر ہو سکتی ہے Read More »

سوشل میڈیا پر ویڈیوز کیسے وائرل ہوتی ہیں؟ دلچسپ حقائق

انٹرنیٹ کی دنیا ہر لمحہ تیزی سے بدل رہی ہے، جہاں آج وائرل ہونے والا مواد کل فراموش کر دیا جاتا ہے اور اگلے ہی دن کوئی نیا ٹرینڈ دنیا بھر کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لیتا ہے۔ ڈیجیٹل دور میں وائرل ہونا محض اتفاق نہیں بلکہ دلچسپی، جذبات، جدت اور منفرد پیشکش کا

سوشل میڈیا پر ویڈیوز کیسے وائرل ہوتی ہیں؟ دلچسپ حقائق Read More »

یوٹیوب پر 140 سال طویل وائرل ویڈیو : حقیقت سامنے آگئی

یوٹیوب پر حالیہ دنوں ایک مبینہ طور پر 140 سال طویل ویڈیو نے صارفین کو حیران کر دیا، تاہم اب اس عجیب و غریب وائرل ویڈیو کی اصل حقیقت سامنے آ گئی ہے۔ یہ ویڈیو یوٹیوب کے ایک چینل shinywr پر اپ لوڈ کی گئی تھی، جہاں پلیٹ فارم پر اس کا دورانیہ 1,234,567 گھنٹے

یوٹیوب پر 140 سال طویل وائرل ویڈیو : حقیقت سامنے آگئی Read More »

گوگل میپس نئے ڈیزائن کے ساتھ صارفین کی سہولت کے لیے متعارف

گوگل نے گوگل میپس کی سیٹنگز اسکرین کو نئے ڈیزائن کے ساتھ صارفین کے لیے متعارف کرانا شروع کر دیا ہے۔ نیا ڈیزائن فی الحال محدود صارفین کے لیے دستیاب ہے اور اسے بیٹا ورژن میں خاص طور پر پکسل فونز پر دیکھا جا سکتا ہے۔ نئی سیٹنگز اسکرین کو زیادہ سادہ اور منظم انداز

گوگل میپس نئے ڈیزائن کے ساتھ صارفین کی سہولت کے لیے متعارف Read More »

Scroll to Top