ٹیکنالوجی

فیس بک نے مونیٹائزیشن پالیسی کو مزید سخت کر دیا

فیس بک نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران پاکستان سمیت دنیا بھر میں متعدد فیس بک پیجز کی مونیٹائزیشن اچانک اور غیر متوقع طور پر معطل کر دی ہے، جس سے ان پیجز کے مالکان میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔  فیس بک کی اس کارروائی کے بعد کئی ممالک میں مونیٹائزیشن پالیسی کو […]

فیس بک نے مونیٹائزیشن پالیسی کو مزید سخت کر دیا Read More »

آئی فون اور آئی پیڈ میں سیکیورٹی خدشات، ایپل نے صارفین کو خبردار کر دیا

یلیفورنیا: ایپل نے آئی فون اور آئی پیڈ میں سیکیورٹی کے سنگین خطرات کی اطلاع سامنے آنے کے بعد صارفین کو خبردار کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کمپنی نے اپنے صارفین سے سیکیورٹی خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے نیا آئی او ایس پیچ ڈاؤن لوڈ کرنے کی اپیل کی ہے۔ کمپنی کا اپنے

آئی فون اور آئی پیڈ میں سیکیورٹی خدشات، ایپل نے صارفین کو خبردار کر دیا Read More »

قائمہ کمیٹی آئی ٹی کا اجلاس کل ہوگا، اربوں روپے کے منصوبوں پر غور کیا جائیگا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کل اپنے اجلاس میں اربوں روپے کے ورچوئل پروڈکشن اسٹوڈیو منصوبے میں تاخیر اور بولی کے عمل میں شفافیت کے معاملے پر تفصیل سے غور کرے گی۔ کمیٹی نے گزشتہ اجلاس میں سماء کی خبر کے بعد بولی کے عمل کو روکنے کا حکم دیا تھا، اور اب

قائمہ کمیٹی آئی ٹی کا اجلاس کل ہوگا، اربوں روپے کے منصوبوں پر غور کیا جائیگا Read More »

گوگل نے پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کی سہولت گوگل والٹ متعارف کرا دی

گوگل نے پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کی سہولت گوگل والٹ متعارف کرا دی۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق گوگل والٹ دراصل ایک ڈیجیٹل بٹوا یا پرس ہے، جس میں ہر صارف مختلف کارڈز اور دستاویزات بھی محفوظ کر سکتا ہے۔ ویزا اور ماسٹر کارڈ کے حامل صارفین اپنے بینک کارڈز کو گوگل والٹ

گوگل نے پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کی سہولت گوگل والٹ متعارف کرا دی Read More »

پاکستان کا عالمی آئی ٹی مارکیٹ میں نمایاں مقام

پاکستان نے عالمی آئی ٹی مارکیٹ میں اپنی پوزیشن مزید مستحکم کرنے کی سمت میں اہم پیشرفت کی ہے، جس کے تحت مالی سال 2023-2024 میں آئی ٹی برآمدات میں 24 فیصد کا اضافہ ہوا اور یہ 3.223 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔  اس کامیابی کا سہرا ایس آئی ایف سی کی حکمت عملی اور

پاکستان کا عالمی آئی ٹی مارکیٹ میں نمایاں مقام Read More »

چین نے بزرگوں کی دیکھ بھال میں اے آئی اور ڈیٹا کے استعمال کا نیا منصوبہ متعارف کروا دیا

بیجنگ: چین نے بزرگوں کی دیکھ بھال اور سماجی نگہداشت کے شعبوں میں مصنوعی ذہانت اے آئی اور بڑے اعداد و شمار کے استعمال کو وسعت دینے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد بڑھتی ہوئی آبادی کے باوجود اقتصادی ترقی کو برقرار رکھنا ہے۔ چین کے شہری امور کے وزیر لو

چین نے بزرگوں کی دیکھ بھال میں اے آئی اور ڈیٹا کے استعمال کا نیا منصوبہ متعارف کروا دیا Read More »

اینکر پرسن نجیبہ فیض کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بحال

ٹک ٹاک انتظامیہ نے نامور اینکر پرسن و فنکارہ نجیبہ فیض کا اکاؤنٹ بحال کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک انتظامیہ کی جانب سے اینکر پرسن نجیبہ فیض کا اکائونٹ بحال کر دیا گیا۔ انہیں ٹک ٹاک پر 47 لاکھ لوگ فالو کر رہے ہیں۔ انہوں نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام

اینکر پرسن نجیبہ فیض کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بحال Read More »

اسٹار لنک کی رجسٹریشن کا عمل ملک کی سیٹلائٹ ریگولیٹری باڈی کے ساتھ جاری ہے، چیئرمین پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین میجر جنرل(ر) حفیظ الرحمان کا کہنا ہے کہ اسٹار لنک کی رجسٹریشن کا عمل ملک کی سیٹلائٹ ریگولیٹری باڈی کے ساتھ جاری ہے۔ انہوں نے یہ اظہار خیال بارسلونا میں جی ایس ایم اے موبائل ورلڈ کانگریس 2025 کے موقع پر ٹار لنک ٹیم سے ہونیوالی

اسٹار لنک کی رجسٹریشن کا عمل ملک کی سیٹلائٹ ریگولیٹری باڈی کے ساتھ جاری ہے، چیئرمین پی ٹی اے Read More »

انسٹاگرام کا ٹک ٹاک کے مقابلے کی ایپ متعارف کرانے کا امکان

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا کی جانب سے پہلے بھی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے ٹکر کا پلیٹ فارم تھریڈز متعارف کرایا گیا تھا۔ اب اسی کمپنی کی جانب سے انسٹاگرام سے منسلک ہی نئی شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن متعارف کرائے جانے کا امکان

انسٹاگرام کا ٹک ٹاک کے مقابلے کی ایپ متعارف کرانے کا امکان Read More »

اسٹار لنک کی پاکستان میں رجسٹریشن جاری، دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کی نئی امید

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان نے بارسلونا میں جی ایس ایم اے موبائل ورلڈ کانگریس 2025 کے دوران اسٹار لنک ٹیم سے ملاقات کی ملاقات میں اس بات کا انکشاف کیا کہ اسٹار لنک کی پاکستان میں رجسٹریشن کا عمل اس وقت ملکی سیٹلائٹ ریگولیٹری باڈی

اسٹار لنک کی پاکستان میں رجسٹریشن جاری، دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کی نئی امید Read More »

Scroll to Top