دنیا

  ٹرمپ کا تعلیمی پالیسی میں اہم تبدیلی: ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر کے ملک کی تعلیمی پالیسی کو ریاستوں کے حوالے کر دیا ہے، جس سے امریکہ کے تعلیمی نظام میں اہم تبدیلیاں آئیں گی۔ یہ اقدام صدر ٹرمپ کے انتخابی وعدے کی تکمیل ہے، جس سے قدامت پسند حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی […]

  ٹرمپ کا تعلیمی پالیسی میں اہم تبدیلی: ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط Read More »

امریکی محکمہ خارجہ کا ایک بار پھر عمران خان سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز

امریکی محکمہ خارجہ کا ایک بار پھر عمران خان سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز

امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بارپھرپاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی قید سے متعلق سوالات پر براہ راست جواب دینے سے گریز کیاہے۔ ترجمان ٹیمی بروس نے بریفنگ کے دوران دبائو پر کسی دوسرے ملک کے اندرونی فریم ورک پر تبصر ہ کرنے سے انکار کردیا ۔صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے

امریکی محکمہ خارجہ کا ایک بار پھر عمران خان سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کل 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

وزیراعظم شہباز شریف کل تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی شہباز شریف کے ہمراہ ہونگے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیراعظم 19 سے 22 مارچ سعودی عرب کا دورہ کریں گے، دورے کا مقصد دو طرفہ تعلقات

وزیراعظم شہباز شریف کل 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے Read More »

پاکستان میں تیار ہونے والا فٹ بال امریکی صدر کے پاس پہنچ گیا

پاکستان نے ایک اور تاریخ ساز کامیابی حاصل کی ہے، جب پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں تیار ہونے والا فیفا کلب ورلڈ کپ 2025 کا آفیشل فٹ بال عالمی سطح پر پذیرائی حاصل کر گیا۔ ایک نجی کمپنی نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر فخر کے ساتھ یہ اعلان کیا کہ سیالکوٹ میں تیار کیا

پاکستان میں تیار ہونے والا فٹ بال امریکی صدر کے پاس پہنچ گیا Read More »

خوست میں منشیات فروشوں کے خلاف 600 کامیاب کارروائیاں

خوست: افغانستان کے صوبہ خوست میں سیکیورٹی حکام نے گزشتہ سال کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف 600 سے زائد کامیاب کارروائیاں کیں، جن میں بڑی مقدار میں نشہ آور گولیاں، چرس اور ہیروئن ضبط کی گئی۔ خوست پولیس ہیڈکوارٹر کے پریس آفیسر طاہر احرار کے مطابق ان کارروائیوں کے دوران سیکیورٹی فورسز نے ہزاروں

خوست میں منشیات فروشوں کے خلاف 600 کامیاب کارروائیاں Read More »

پاکستا ن میں غیر قانونی مقیم افراد کیلئے آخر ی ڈیڈ لائن میں 15 دن باقی

پاکستا ن میں غیر قانونی مقیم افراد کیلئے آخر ی ڈیڈ لائن میں 15 دن باقی

حکومت پاکستان کی جانب سے غیر قانونی طورپر مقیم اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن میں صرف 15دن باقی رہ گئے ہیں۔ حکومت پاکستان نے 31 مارچ تک ان افراد کو پاکستان چھوڑنے کا حکم جاری کیا، حکومت کے فیصلے کے مطابق 31مارچ تک ان افراد کو اپنے وطن واپسی

پاکستا ن میں غیر قانونی مقیم افراد کیلئے آخر ی ڈیڈ لائن میں 15 دن باقی Read More »

پاک افغان طورخم بارڈر پر جرگہ کی دوسری نشست آج افغانستان میں ہوگی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کے خاتمے اور طورخم بارڈر پر آمدورفت کے لئے گیٹ کھولنے کے حوالے سے جرگہ کی دوسری نشست آج افغانستان کے طورخم علاقے میں ہونے جا رہی ہے۔ پاکستان کی جانب سے 36 رکنی جرگہ آج طورخم افغانستان جائے گا، جس میں 17 قبائلی عمائدین، علماء، اور 19 چیمبر

پاک افغان طورخم بارڈر پر جرگہ کی دوسری نشست آج افغانستان میں ہوگی Read More »

ٹینشن برقرار، بھارت پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا، خواجہ آصف

افغانستان میں ساری دنیا کی دہشتگرد تنظیمیں موجود ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان میں اس وقت ساری دنیا کی دہشتگرد تنظیمیں موجود ہیں، کئی سال سے یہ دہشتگردی کی وارداتوں میں ملوث ہیں، بی ایل اے کے تانے بانے ہندوستان سے ملتے ہیں۔ وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے وسائل پر قبائلی سرداروں کا قبضہ رہا

افغانستان میں ساری دنیا کی دہشتگرد تنظیمیں موجود ہیں، خواجہ آصف Read More »

امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 18 افراد ہلاک

امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی،درجنوں افراد ہلاک

جنوبی اور وسط امریکا میں شدید طوفان نے ہر طرف تباہی مچا دی، مختلف ریاستوں میں19 افراد ہلاک ہوگئے۔ تیز بارشوں اور طوفانی بگولوں نے امریکا کے کئی ریاستوں میں عمارتوں کو نقصان پہنچایا، درختوں کو جڑ سے اکھاڑ دیا۔ شدید طوفانی صورتحال کے باعث لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہوگئے،  ریاست اوکلا ہو ما

امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی،درجنوں افراد ہلاک Read More »

ایران کو جوہری طاقت بننے سے ہر صورت روکا جائے گا، امریکی صدر

ایران، حوثیوں کی حمایت بند کردے، امریکی صدر کی وارننگ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو وارننگ دے دی، ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا حوثیوں کا وقت ختم ہو چکا، ایران کو حوثیوں کی حمایت فوری ختم کرنی چاہیے۔ دونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یہ بیان یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر فوجی حملوں کے اعلان کے بعد سامنے آیا ہے، ٹرمپ

ایران، حوثیوں کی حمایت بند کردے، امریکی صدر کی وارننگ Read More »

Scroll to Top