پلاسٹک اسٹرا کیلئے بھی ٹرمپ کا ایگزیکٹو آرڈر جاری، پابندی واپس لے لی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پلاسٹک کے اسٹرا استعمال کرنے کے حوالے سے بھی ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ٹرمپ نے پیر کے روز امریکی حکومت اور عوام کو پلاسٹک اسٹرا کی خریداری کی ترغیب دینے کے حوالے سے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے ہیں۔ اس موقع […]
پلاسٹک اسٹرا کیلئے بھی ٹرمپ کا ایگزیکٹو آرڈر جاری، پابندی واپس لے لی Read More »