معاہدہ مشکل مگر ملاقات ممکن،صدر ٹرمپ خامنہ ای سے ملنے کو تیار، امریکی وزیر خارجہ

امریکا کے وزیر خارجہ مارکیو روبیو نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ معاہدہ چاہتے ہیں لیکن بہت مشکل لگا رہا ہے۔

امریکی سفیر برائے نیٹو میتھیو وٹیکر نے کہا ہے کہ چین کے پاس روس۔یوکرین جنگ کے خاتمے میں فیصلہ کن کردار ادا کرنے کی صلاحیت موجود ہے اور اگر بیجنگ چاہے تو یہ جنگ ایک دن میں ختم ہو سکتی ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ چینی قیادت روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے براہِ راست رابطہ کر کے جنگ بندی کی راہ ہموار کر سکتی ہے، ان کا کہنا تھا کہ چین روسی تیل اور گیس کی خریداری روک کر بھی ماسکو پر نمایاں دباؤ ڈال سکتا ہے۔

امریکی سفیر نے زور دیا کہ عالمی برادری کو جنگ کے خاتمے کے لیے چین سے سنجیدہ مذاکرات کرنا ہوں گے کیونکہ بیجنگ اس تنازع میں اثر و رسوخ رکھنے والی بڑی طاقت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چین چاہے تو یوکرین جنگ ایک دن میں ختم ہو سکتی ہے، امریکی سفیر برائے نیٹو

دوسری جانب یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکا کی ثالثی میں روس کے ساتھ ممکنہ مذاکرات مثبت پیش رفت کا باعث بن سکتے ہیں۔

Scroll to Top