رمضان کی آمد، مہنگائی میں ہوشربا اضافہ،شہریوں کو مشکلات کا سامنا

رمضان کی آمد، مہنگائی میں ہوشربا اضافہ،شہریوں کو مشکلات کا سامنا

رمضان المبارک کی آمد آمد ، مردان کے بازاروں میں رمضان المبارک کی تیاریوں کیلئے خریداروں کا رش

، مہنگائی اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے سے شہری پریشان ، شہری حکومت اور انتظامیہ پر برس پڑے ، شہریوں کا حقیقی معنوں میں ریلیف فراہم کرنے کا مطالبہ ۔ رپورٹ کررہے ہیں ۔پاکستان بھر میں رمضان المبارک کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق پہلا روزہ 2 مارچ 2025 بروز اتوار کو ہوگا رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی بازاروں میں رش بڑھ گیا ہے تاہم مہنگائی میں اضافے نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے

روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں اور عوام مہنگے داموں خریداری کرنے پر مجبور ہیں مارکیٹ میں اشیائے خوردونوش کے نرخوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے

Scroll to Top