اہلیان علاقہ کا دیرینہ مسئلہ حل ، جنوبی وزیرستان اپر میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر کاافتتاح کردیاگیا

اہلیان علاقہ کا دیرینہ مسئلہ حل ، جنوبی وزیرستان اپر میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر کاافتتاح کردیاگیا

اہلیان علاقہ کا دیرینہ مسئلہ حل ، جنوبی وزیرستان اپر میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر کاافتتاح کردیاگیا

۔تفصیلات کے مطابق بہت عرصے کے بعد جنوبی وزیرستان میں ضلعی ہیڈ کوارٹر کاافتتاح ہوا ہے پہلے جنوبی وزیرستان کے لوگ اپنے مسائل کے حل کیلئے ٹانک یا ڈی آئی کان جاتے تھے ۔اور وہاں پر جو ضلعی انتظامیہ کے جو دفاتر تھے تو آج یہاں پر افتتاح ہوا

اور میں ممبر صوبائی اسمبلی آصف محسود اور یہاں جنوبی وزیرستان کے جو رہنے والے ہیں پختون ڈیجٹیل رپورٹر کا شہری پر سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ یہاں پر ہیڈ کوارٹر بنناوزیرستان کے لوگوں کی کامیابی ہے ۔افتتاح کے دوران سارے سیاسی جماعتوں کے نمائندے بھی موجود تھے

۔ایم این اے اور ایم پی اے بھی شریک ہوئے ۔اگر اس علاقے کو آباد کرنا اور کامیاب کرنا ہے تو صرف ہیڈ کوارٹر نہیں بلکہ سارے دفاتر ادھر منتقل کیاجائیں ۔ جس کے باعث لوگوں کو سہولیات ملیں گے

ڈی سی نے ہمارے بہت کوشش کی ہے اور ہم اس کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

Scroll to Top