خیبر پختونخوا حکومت اپنی ایک سالہ کارکردگی میں تمام صوبوں پر سبقت لے گئی۔ خیبر پختونخوا کی کارکردگی مریم نواز کی طرح محض تصویری نمائش تک محدود نہیں،
بیرسٹر ڈاکٹر سیف خیبر پختونخوا حکومت نے مریم نواز کے 150 تصاویر کے مقابلے میں 625 ترقیاتی منصوبوں کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی، بیرسٹر ڈاکٹر سیف مریم نواز صرف اخبارات میں اپنی تصاویر شائع کروانے کو کارکردگی سمجھتی ہیں،
بیرسٹر ڈاکٹر سیف خیبر پختونخوا حکومت نے اپنی ایک سالہ کارکردگی کو کتابی شکل میں شائع کیا۔اس کتاب میں ایک سال کے دوران 25 مختلف شعبوں کے 25 25 نمایاں منصوبوں کا ذکر کیا گیا ہے
ایک سال میںعلی امین گنڈا پور کی قیادت میں خیبر پختونخوا حکومت نے عوامی فلاح و بہبود کے 625 منصوبے شروع کیے
مریم نواز اپنی ذاتی تشہیر سے نکل کر علی امین کی طرح عوامی فلاح کا سوچیںفارم 45 اور فارم 47 کے وزیراعلی میں یہی فرق ہوتا ہے علی آمین حقیقی معنوں میں عوام کی خدمت کررہے ہیں۔