سابق رکن صوبائی اسمبلی فرید طوفان کی اہلیہ انتقال کر گئیں

سابق رکن صوبائی اسمبلی فرید طوفان کی اہلیہ انتقال کر گئیں

پشاور میں سابق رکن صوبائی اسمبلی فرید طوفان کی اہلیہ انتقال کر گئیں ہیں۔

خاندانی ذرائع کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج سہ پہر 4:30 بجے ضلع کرک کے علاقے غنڈی میر خان خیل کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

مرحومہ کے صاحبزادے حامد طوفان نے اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور دوست احباب سے دعائے مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔

Scroll to Top