پی ایس ایل 11 ویں ایڈیشن! آج کون کونسی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی؟ میچ پاکستانی وقت کے مطابق کس وقت شروع ہوگا؟جانئے

پی ایس ایل 11 ویں ایڈیشن! آج کون کونسی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی؟ میچ پاکستانی وقت کے مطابق کس وقت شروع ہوگا؟جانئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن میں آج دو اہم میچز کھیلے جائیں گے، جو کراچی میں شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بنیں گے۔

کراچی میں ہونے والے پہلے میچ میں لاہور قلندرز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا، جس کا آغاز دوپہر ڈھائی بجے متوقع ہے۔

دوسرے میچ میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں شام 7 بجے ایک دوسرے کے مد مقابل آئیں گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کراچی میں پی ایس ایل 11 کے 15 ویں میچ میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدرآباد کنگزمین کو 4 وکٹوں سے شکست دی تھی، جس نے شائقین کرکٹ کے جوش و خروش میں اضافہ کر دیا۔

Scroll to Top