9مئی ملزمان کی ضمانتوں کی منسوخی کیلئے دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

9مئی ملزمان کی ضمانتوں کی منسوخی کیلئے دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے نو مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر حکومتی اپیلیں مقرر کر دیں،

چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ دس مارچ سے اپیلوں پر سماعت کرے گا، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بنچ کا حصہ ہونگے،

نو مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کی 16 اپیلوں پر سماعت 11 مارچ کو ہوگی، تین رکنی بنچ 12 مارچ کو نو مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کی 8 اپیلوں پر سماعت کرے گا،

مزید پڑھیں:چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی بے گناہ قرار، تین اہم مقدمات میں بری

پنجاب حکومت نے نو مئی ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کیلئے رجوع کر رکھا ہے

Scroll to Top