پشاورمیں میں پولیس اہلکارسمیت 2 افراد کو قتل کردیاگیا

پشاورمیں پولیس اہلکارسمیت 2 افراد کو قتل کردیاگیا

Pakistan SCO Summit 2026

پشاورکے تھانہ شاہ پور کی حدود میں تاک میں بیٹھے نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے، واقعے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

پشاور: نادرا کی کارروائی، مشکوک خاندانوں کو نوٹسز جاری

پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ شواہد اکٹھے کر کے تفتیش شروع کردی ہے، پولیس کا کہنا ہے واقعہ دشمنی کا تھا یا کوئی اور وجہ تھی تفتیش کے بعد ہی معلوم ہوگا۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top