جرمنی کے11ہوائی اڈوں پر ورکرز تنظیم کی ہڑتال کے باعث تمام پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔
برلن ہوائی اڈے نے پیر کے دن تمام پروازیں منسوخ کردیں، پروزیں ورکرز تنظیم کی ہڑتال کے باعث منسوخ کی گئیں۔
مقامی میڈیا کتے مطابق پیر کو جرمنی کے11ایئر پورٹس پر کوئی مسافر طیارہ نہیں اترے گا۔ پیر کے دن34سو پروازیں منسوخ ہونے کی توقع ہے۔
