شہید ایرانی سپریم لیڈر کی نماز جنازہ کچھ دیر بعد ادا کی جائیگی ، تہران میں نماز جناز ہ کا بڑا اجتما ع ہوگا ، جنازہ گاہ اور تہران کی سڑکوں پر ایرانی عوام کی بڑی تعداد جمع ہے ۔
شہید ایرانی سپریم لیڈ ر ایت اللہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ کا مرکز اجتماع اب سے کچھ دیر بعد تہران میں ہوگا۔
جنازہ گاہ اور تہران کی سڑکوں پر ایرانی عوام کا ہجوم جمع ہے او رسوگوار شہید شہید ایرانی سپریم لیڈ ر ایت اللہ سید علی خامنہ ای کو الودعا کہنے کیلئے موجود ہیں ۔
شہید ایرانی سپریم لیڈ ر ایت اللہ سید علی خامنہ ای اور ان کے ساتھ شہید ہونیوالے ان کے اہل خانہ کی میتیں تہران میں عوامی دیدار کیلئے رکھی گئیں ہیں ۔
جنازے کا جلوس تہران سے قم جائے گا ، تدفین سے پہلے شہید ایرانی سپریم لیڈ ر ایت اللہ سید علی خامنہ ای کی میت کو عراق کے شہر نجف اورکربلا بھی لے جایا جائیگا ، بعدازاں شہید ایرانی سپریم لیڈ ر ایت اللہ سید علی خامنہ ای کو مشہد میں سپرد خاک کیاجائیگا ۔





