سیاحوں کے لیے خوشخبری، جھیل سیف الملوک تک رسائی بحال

Pakistan SCO Summit 2026

کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے پانچ روز کی مسلسل محنت کے بعد جھیل سیف الملوک تک جیپ روڈ کو مکمل طور پر بحال کر دیا ہے۔

ترجمان محکمہ سیاحت خیبر پختونخواکے مطابق راستے میں حائل چھ گلیشیئرز اور لینڈ سلائیڈنگ کا ملبہ ریکارڈ وقت میں ہٹا کر جھیل تک رسائی ممکن بنائی گئی ہے۔

ترجمان کے مطابق ناب سیاح ایک بار پھر جھیلوں کی ملکہ کے نیلگوں پانی، برف سے ڈھکی پہاڑیوں اور طلسماتی مناظر سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:کشمیریو ں کی پاکستان سے محبت اور جذبے کو کوئی شکست نہیں دے سکتا،انجینئر امیر مقام کا چکوٹھی میں خطاب

اس وقت جھیل نے برف کی سفید چادر اوڑھ رکھی ہے جو اس کے حسن کو مزید دلکش بنا دیتی ہے۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top