کاروباری ہفتے کے پہلے ملک میں دن سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونےکی قیمت 4 ہزار روپے بڑھ کر 3 لاکھ 42 ہزار 500 روپے ہوگئی۔
ایسوسی ایشن کے جاری اعدادوشمارکے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 3429 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 93 ہزار 638 روپے ہوگئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:کوہستان کرپشن سیکنڈل :اختیار ولی کا علی امین گنڈاپور سے استعفے کا مطالبہ
اسی طرح عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 40 ڈالر اضافے سے 3241 ڈالر فی اونس ہوگیاہے۔





